بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء
اگر کوئی شخص ایلکوحل ملایا ہوا پرفیوم کپڑے پر استعمال کرے.اور اسی کپڑے سے نماز ادا کرے تو کیا اس کی نماز ادا ہوگی؟
ایسے کپڑوں میں نماز درست ہے۔
فتوی نمبر : 143608200043
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔