بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اللہ کے لیے لفظ خدا کا استعمال


سوال

اللہ کے لیے لفظِ "خدا" استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

"اللہ"  کے لیے لفظِ "خدا"  کا استعمال جائز ہے۔ جامعہ کے سابقہ فتاویٰ میں ہے:

"لفظِ "خدا" فارسی زبان میں لفظِ "اللہ" کے مترادف ہے، اور "واجب الوجود" کا ترجمہ ہے۔۔۔الخ"۔ 

کتبہ رضاء الحق (4/5/1407) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200140

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں