بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسکول میں جون جولائی کی فیس لینے کا حکم


سوال

آج کل اسکول میں جون جولائی  چھٹیوں کی فیس لی جاتی ہے،کیا یہ فیس لینا جائزہے؟

جواب

اسکول میں جون جولائی کی چھٹی کی فیس لینا جائزہے؛ اس لیے کہ عرف بھی ہے اور معاہدہ بھی پورے سال کا ہوتاہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143504200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں