بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسٹیٹ لائف پالیسی لینا


سوال

اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ حلال ہے یا حرام؟

جواب

انشورنش کی مروجہ تمام پالیسیاں جوئے ، سود  اور غرر(دھوکا) وجہالت کا مجموعہ ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں ،  لہذا  کسی بھی قسم کا انشورنس کرنا  اور کرانا اور انشورنس کمپنی کا ممبر بننا شرعاً ناجائز  اور حرام ہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144004201604

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں