بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسٹیٹ لائف انشورنس


سوال

کیا اسٹیٹ لائف کا بیمہ کروانا جائز ہے ؟اور آ پ کا فتوی بھی ہے?

جواب

اسٹیٹ لائف انشورنس کی مروجہ تمام اقسام سوداورجوئے پرمشتمل ہونے کی بناپرناجائزہیں ، یہی ہمارا فتوی ہے، اس بارے میں جواز کا کوئی فتوی ہمارے ادارے سے جاری نہیں ہوا جو فتوی ہمارے ادارے کے نام سے دکھایا جاتا ہے  وہ جعلی ہے اس سے ادارے کا کوئی تعلقنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں