بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسمگل شدہ موبائل کا کاروبار


سوال

بارڈر کے راستے پاکستان آنے والے غیرملکی موبائل فون کا کاروبار کرنا جائز ہے؟شرعی نقطہ نظر سے راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

 فی نفسہ جائز ہے، مگر ملکی قوانین کی خلاف ہے جس کی وجہ سے دین یا عزت خطرے میں رہتی ہے؛ اس لیے اجتناب کریں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200149

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں