بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک میں نوکری کا حکم


سوال

کیا اسلامی بینک میں نوکری کرنا ٹھیک ہے؟

جواب

مروجہ غیر سودی بینک کاری کے متعلق مفتیان کرام کی ایک بڑی تعداد مطمئن نہیں اور وہ کسی بھی بینک کو اسلامی خطوط پر استوار نہیں سمجھتےاس لیے کسی بھی بینک میں چاہے وہ سودی ہو یا غیر سودی(اسلامی) جائز نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143702200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں