بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء
اسلامک بینک میں PLS اکاؤنٹ کھولنے کا کیا حکم ہے؟
مروجہ اسلامک بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کے علاوہ دیگر اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201850
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔