بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ادا اور قضا نماز


سوال

آج  کل نمازظہر کاوقت 12:21 سے شروع ہوتا ہے اور نماز عصر4:50پر شروع ہوتا ہے تو نمازِ  ظہر کس وقت تک دا ہوگی؟  اور کس وقت سے قضا شمار ہوگی؟

جواب

اگر کسی مستند جدید نقشہ کے مطابق نمازِ  ظہر کا وقت  4:50 پر ختم ہوتا ہے تو  جو شخص اس سے پہلے پہلے اپنی ظہر کی نماز مکمل کرلے تو اس کی نماز ادا شمار ہوگی اور جو اس کے بعد ظہر کی نماز  پڑھے اس کی نماز  قضا  شمار ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201065

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں