بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ کرنے سے پہلے احرام کھولنا


سوال

عمرہ پر جانے والا عمرہ کرنے سے پہلے احرام کھول سکتا ہے؟

جواب

اگراحرام کھولنے سے آپ کی  مراد ’’غسل وغیرہ کے لیے احرام کی چادریں کھولنا‘‘ ہے، تو اس کا جواب  یہ ہے کہ غسل وغیرہ کے لیےاحرام کی چادریں کھول سکتے ہیں۔

اور اگر احرام کھولنے سے مراد حالتِ احرام سے نکلنا اور ممنوعاتِ احرام کے ارتکاب کا جائز ہونا ہے تو احصار کے علاوہ عام حالات میںعمرہ کے بغیر احرام نہیں ختم کرسکتے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200188

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں