بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اجنبی مرد وعورتوں کا ایک دوسرے کا جھوٹا کھانا


سوال

کیانامحرم لڑکایالڑکی ایک دوسرے کاجھوٹاپانی یاکھاناکھاسکتے ہیں یانہیں؟

جواب

اجنبی مرداورعورتوں کاایک دوسرے کاجھوٹاکھاناپینافتنے کے اندیشے کی وجہ سے مکروہ ہے۔

حضرت مولانامحمدیوسف لدھیانوی شہیدرحمہ اللہ لکھتے ہیں:

’’میاں بیوی کاجھوٹاکھاناپیناجائزہے،اورمحرم مردوں اورعورتوں کابھی کھاناپیناجائزہے،اجنبی مردوں ‘عورتوں کا جھوٹاکھاناپینافتنے کے اندیشے کی بناپرمکروہ ہے‘‘۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143801200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں