بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ابیہہ فاطمہ نام رکھنا


سوال

کیا میں اپنی بیٹی کا نام "ابیہہ فاطمہ " رکھ سکتا ہوں؟

جواب

جی آپ اپنی بیٹی کانام ابیہہ فاطمہ رکھ سکتے ہیں،  "ابیہہ" کے معنی سمجھ دار  کے ہیں(قاموس الوحید ص: 106)شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200819

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں