بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ابان نام رکھنا


سوال

بیٹے  کے نام کے بارے میں یہ پوچھنا تھا کہ "ابان"  کیسا نام ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ اور "فضیل" اور "ابان" میں سے کون سا نام بہتر ہے؟

جواب

"ابان"  نام رکھنا درست ہے، اس کا معنی  صاف اور  واضح چیز  کے ہیں ،  کئی صحابہ  کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام تھا۔

فضیل کا معنی صاحبِ فضل ہے، یہ بھی امت کے صلحاء کا نام رہاہے۔ دونوں نام رکھے جا سکتے ہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں