بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آکٹوپس کھانا


سوال

کیا اسلام میں آکٹوپس کھانا جائز ہے؟ اگر ناجائز ہے تو کیا حرام ہے یا مکروہ؟

جواب

آکٹوپس ایک بحری جانور  ہے جس میں مچھلی ہونے کی خصوصیات نہیں پائی جاتی، لہذا  اس کا کھانا بالکل  حلال نہیں ہے۔

'' (وَلَا) يَحِلُّ (حَيَوَانٌ مَائِيٌّ إلَّا السَّمَكُ)''۔ (الدر المختار ج 6 ص 306 ایچ ايم سعيد)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200793

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں