اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ'' تو آزاد ہے'' اور طلاق کی نیت نہ ہو تو کیا طلاق واقع ہو جاۓ گی؟
طلاق واقع ہوجائے گی کیونکہ صریح ہے اوراس کاتلفظ ہی طلاق کی نیت ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200674
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن