بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ظہر، عصر، مغرب اورعشاء کی نمازوں کوبیک وقت اداکرنا


سوال

شیعہ حضرات ظہر،عصراورمغرب، عشاء کی نماز اکٹھی ادا کرتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟

جواب

جمہور امت مسلمہ کے نزدیک تمام نمازوں کو اپنے اپنے مقررہ اوقات میں پڑھنا ضروری ہے،ذکر کردہ ترتیب میں یہ دعایت ملحوظ نہیں ہے۔اس لیے یہ طریقہ درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں