بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ ناپاکی کے بال ناف کے بالکل نیچے سے صاف کرنے چاہئیں یا شرم گاہ سے؟

جواب

بالکل ناف کے نیچے سے صفائی کرنا،ضروری نہیں اصل بنیاد یہ ہے کہ جسم کا وہ حصہ جس کے پراگندہ ہونے کا خدشہ رہتا ہے یا وہ پراگندہ ہوتا رہتا ہے اسے صاف رکھا جائے، عضو مخصوص کی طرف سے جس کے بالائی حصہ کی طرف مثانہ کی حدود تک تقریبا حاصل ہو جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200470

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں