بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زید حامد سے متعلق سوال


سوال

.میں زید حامد کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں جو کہ یوسف کذاب کے خلیفہ کے طور پر جانا جاتا ہے، ہم نے سنا ہے کہ بنوری ٹاون کے بشمول دیگر علماء نےاس کو بھی کذاب قرار دیا ہے، میں اس کی تفصیل جاننا چاھتا ہوں؟

جواب

زید حامد جو کہ یوسف کذاب کا نام نہاد خلیفہ ،یوسف کذاب کی سوچ کا علمبردار اور اسی کے عقائد ونظریات کا داعی ہے کی مکمل تفصیل وتحقیق جاننے اور سجمھنے کے لیئے مولانا سعید احمد جلال پوری شہید کے دو مضامین راہبر کے روپ میں راہزن اور زید حامد جھوٹا یا پوری پاکستانی قوم جھوٹی جو جامعہ کے ماہنامہ شمارہ بیّنات میں شائع ہوچکے ہیں ملاحظہ فرمالیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں