بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

والدہ کی رضامندی سے اعتکاف کرنا


سوال

ہماری گلی میں ایک مسجد ہے اور والدہ نے اعتکاف کے لیے صرف وہیں بیٹھنے کی اجازت دی ہے مسئلہ یہ ہے کہ یہ مسجد اہل حدیث حضرات کی ہے تو کیا کروں؟

جواب

والدہ کی رضااورخوشی کے ساتھ کسی صحیح العقیدہ مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی مسجد میں اعتکاف کرنا بہتر ہوگا۔


فتوی نمبر : 143101200575

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں