بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وکیل کا مؤکل سے زائد رقم وصول کرنا


سوال

محترم مفتی صاحب السلام علیکم سوال:مفتی صاحب آپ سےیہ مسئلہ عرض کرناہےکہ اگر ہم سے کوئی چیز منگوائے اور کہے کہ پیسے بعد میں لے لینا۔ ہم وہ چیز دس روپے کی خریدیں اور اسے پندرہ روپے کی دیں تو یہ جائز ہے یا نہیں۔

جواب

مذکورہ صورت میں آپ چونکہ اس شخص کے وکیل ہیں لہذا آپ کے لئے حقیقی قیمت سے زائد وصول کرنا جائز نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143502200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں