بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹورنامیٹ میں میچ کی فیس دینا اور انعام لینا


سوال

ٹورنامنٹ میچ کی فیس دینااورپھرجیتنے کےبعد جو پیسے ملیں وہ لینا جائز ہے یاناجائز ؟

جواب

ٹورنامنٹ میچ فیس اگرصرف انتظامات کرنےکےلیے وصول کی جائے جیتنےوالی ٹیم کو انعام میں یہ رقم نہ دی جائے بلکہ انعام کوئی تیسرافریق یا انتظامیہ اپنےطورپر دے تو جائز ہےاوراگرانعام میں یہی جمع شدہ رقم دی جائےتو جائزنہیں ہے اس صورت میں یہ جوئے کی ایک شکل ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200405

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں