Tik Tok پر ویڈیو بنانا کیسا ہے؟
Tik Tok پر عام طور پر جو ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اس میں انسانی تصاویر بھی ہوتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ میوزک بھی موجود ہوتا ہے اور یہ دونوں شرعاً ممنوع ہیں؛ اس لیے مذکورہ ایپلی کیشن پر ویڈیوز بنانا نا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200156
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن