بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

Tik Tok پر ویڈیو بنانا کیسا ہے؟


سوال

Tik Tok پر ویڈیو بنانا کیسا ہے؟

جواب

Tik Tok پر عام طور پر جو ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اس میں انسانی تصاویر بھی ہوتی ہیں،  اس کے ساتھ ساتھ میوزک بھی موجود ہوتا ہے اور یہ دونوں شرعاً ممنوع ہیں؛ اس لیے مذکورہ ایپلی کیشن پر ویڈیوز بنانا نا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200156

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں