بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹیانشی انٹرنیشنل کے متعلق معلومات


سوال

اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ ایک فتویٰ درکار ہے جیسا کی آپ صاحبان کو معلوم ہوگا کی پاکستان اور کچھ اور مختلف ممالک میں ایک بین الاقوامی ادارہ (جو ٹیانشی انٹرنیشنل کی نام پی رجسٹر ہے ) ممبرشپ کی بنیاد پر کام کر رہا ہے بندا عاجز کو اس کمپنی کی بارے میں شک ہے لہذا اگر آپ مفتیان صاحبان مہربانی کرکی ہمیں اس کی باری میں معلومات فراہم کریں تو بہت بہت نوازش ہوگی خائستہ رحمن

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔کمپنی کے طریقہ کاروبار کی مکمل تفصیل لکھ بھیجیے اس کے بعد جواب دے دیا جائے گا۔


فتوی نمبر : 143507200038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں