بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تصویر استعمال کرنا


سوال

میں یه پوچهنا چاهتا هوں که کیا فیس بک .آئ ڈی. پر اپنا فوٹو تصویر لگانا جائز هے؟

جواب

جاندار کی تصویر بنانا، کھنچوانا، یا استعمال کرنا بغیر کسی انتہائی ناگزیر مجبوری کے جائز نہیں ہے۔ مزید یہ کہمتعدد دینی،اخلاقی، اور شرعی مفاسد اور خرابیوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے فیس بک کے استعمال سے اجتناب بہتر ہے۔فیس بککا استعمال بھی ہر عام وخاص کے لیے جائز نہیں۔


فتوی نمبر : 143603200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں