بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹینس کمپنی کے کاروبار کا حکم


سوال

ٹائنز کمپنی کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ یہ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اصول پر کاروبار کرتے ہیں، چنانچہ جب کوئی شخص ان کی پروڈکٹ خریدتا ہے تو وہ ان کا ممبر بن جاتا ہے، اور آگے مزید جتنے لوگوں کو وہ ممبر بناتا ہے ان کا کمیشن کمپنی سے حاصل کرتا ہے، اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟

جواب

مذکورہ کمپنی کے کاروبار میں شمولیت جائز نہیں، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143604200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں