بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سرکاری ادارے کے پراجکٹ پر کام کرنا


سوال

مسئلہ:- وفاقی سرکاری ادارہ کا پراجکٹ بیک وقت بینک لون اور سرکاری رقم سے ۔میرے ایک جاننے والے وفاقی سرکاری ادارہ کے پراجکٹ پر آئ ٹی کنسلٹنٹ ہیں ۔ کیا اس طرح کے سرکاری پراجکٹ پر کام کرنا صحيح ہے یا نہیں ؟ براہِ کرم آگاہ فرمائیں۔

جواب

صورت مسئولہ میں سائل کے جاننے والے کا معاہدہ چونکہ سرکاری ادارے سے ہے نہ کہ بینک سے اس لئے ان کےلئے اس پراجکٹ پر کام کرنے کی گنجائش ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143411200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں