بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء
کیا سوناادھاربیچنایادینا جائزہے؟
سونےچاندی کی خریدوفروخت ادھارجائزنہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200249
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔