بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سودی رقم بطور قرض لینے کا حکم


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس سود کے پیسے ہوں اور ہم اس سے قرضہ لینا چاہیں تو ہمارے لیے وہ پیسے لینا یا استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

جائز نہیں ہے بلکہ سود رقم اصل مالک تک واپس پہنچانا ضروری ہے اور اگر اصل مالک معلوم نہ ہو تو بلا نیت ثواب مستحقین میں تقسیم کر دی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200499

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں