بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کا اپنے میکے والوں پر مال خرچ کرنا


سوال

السلام علییکم،ایک عورت جس کا اپنا ذاتی کوئی ذریعہ آمدنی نہیں ہے،کیا اس کا شوہر جو گھریلو اخراجات کے لئے رقم دیتا ہےاس رقم سے وہ اپنے میکے اور سسرال کے رشتہ داروں پر اور اللہ کے راستے میں خرچ کر سکتی ہےجب کہ اس کا شوہر یہ نا پسند کرتا ہو۔

جواب

صورت مسئولہ میں شوہر کی اجازت کے بغیر مذکورہ مصارف میں مال خرچ کرنا درست نہیں ہے.


فتوی نمبر : 143410200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں