بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شافعی مسلک کے مطابق وقت میں عصر پڑھنا


سوال

کیا عصر حنفی کی جماعت چھوٹ جانے کی صورت میں عصر شافعی کی جماعت میں نماز پڑہ سکتے ہیں؟ ہم جب دفتر سے نکلتے ہیں تو عصر شافعی کی جماعت ہو رہی ہوتی ہے جبکہ گھر پہنچتے ہیں تو عصر حنفی کی جماعت نکل چکی ہوتی ہے تنہا نماز پڑہتے ہیں ہمارے لئے کیا افضل ہے؟ عصر شافعی کی جماعت یا عصر حنفی کی تنہا نماز جبکہ ہم حنفی ہیں۔

جواب

آپ کے لیے تنہا نماز پڑھنا بہتر ہے۔


فتوی نمبر : 143512200018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں