بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیہ جانور گوشت کا حکم


سوال

سیہہ جانورجس پرکانٹے ہوتےہیں، اس کی حلت یاحرمت کےمتلعق شریعت کا کیاحکم ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں سیہہ دوطرح کا ہوتاہے ایک چھوٹااوردوسرابڑا دونوں حرام جانوروں میں سےہیں ان کا گوشت کھاناجائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200577

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں