بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سخت سردی میں برانڈی کا استعمال


سوال

میری بہن لندن میں رہتی ہے اس نے مجھے بتایا کہ بہت سارے مسلمان یہاں برانڈی (BRANDY) استعمال کرتےہیں تاکہ خود کواوراپنے بچوں کو گرم رکھ سکیں اوریہ لوگ کہتےہیں کہ یہ حلال ہے؟کیاآپ مجھے اس کا جواب دیں گےکہ یہ حلال ہے یاحرام جبکہ یہاں شدیدترین سردی ہوتی ہے، عموماًبرانڈی میں 35% تا 60% فیصد الکوحل شامل ہوتاہے۔

جواب

برانڈی شرابِ خالص کی ایک قسم ہےاس کا استعمال قطعاً ناجائزہے، سردی سے بچنےکےلیےاورذرائع بھی ہیں ان کا استعمال کیاجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200429

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں