بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سفر میں نہ رکھے گئے روزوں کی قضا۴ کا طریقہ


سوال

سفر میں نہ رکھے گئے روزہ کی تعداد ۲ ھے، ھمارے مذھب اسلام میں اس کا کیا حکم ھے، فدیہ یا کفارہ، کیا طریقہ کار ھوتا ہے، یا روزہ کی قضاءروزہ ھی کی صورت میں ہے فرض ھے یاکچھ اور؟ شریعت کے مطابق جواب دیں۔

جواب

روزہ کی قضاء روزہ ھی کی صورت میں ہوتی ہے بشرطیکہ بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہو تو اس صورت میں پھر فدیہ دیا جاتا ھے،لہذاجتنے روزے سفر کی حالت میں نہیں رکھے اتنی ہی تعدادمیں ان کی قضاء کرنا لازم ہے۔ واللہ اعلم۔


فتوی نمبر : 143409200051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں