بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رخصتی سےقبل شوہرکےسامنے جانے کاحکم


سوال

میرا نکاح ہوچکا ہےاورابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے، میراسوال یہ ہے کہ کیامیں اپنےشوہرکےسامنے جاسکتی ہوں؟یا ابھی ہمارے درمیان کوئی پردہ ہے، نکاح کی کیا اہمیت ہے؟

جواب

نکاح کےبعدشوہرسےشرعاً پردہ تونہیں رہتا البتہ رخصتی سےقبل منکوحہ کا اپنےشوہرکےسامنےجانا معیوب سمجھاجاتاہےاس لیے اس سےاجتناب کیاجائےتوبہترہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200192

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں