بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ریح نکلنے سے وضوکا ٹوٹنا


سوال

وضو، ریح کی کوrlmrlmئی خاص مقدار خارج ہونے سے ٹوٹتا ہے یا معمولی مقدار سے بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر کوrlmrlmئی خاص مقدار ہے تو تحریر فرمادیجئے۔

جواب

اس کے لیےشریعت نے کوئی خاص مقدار مقررنہیں کی ہے۔ ادنیٰ مقدار نکلنے سے بھی وضوء ٹوٹ جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں