بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن سنانے کی منت ماننا


سوال

السلام علیکم میرا سوال ھے کہ میرے بچپن میں میرے والد نے کوٹ مٹھن دربار پہ منت مانی کہ جب ان کابیٹا حافظ بن جاے گا تو ایک جمعہ کے دن آکردربار پہ پورا قرآن سنائے گا کیا یہ منت پوری کرنا جائز ھے اور کتنا ضروری ھے اور پوری نہ کر نے پے گناه تو نہيں؟

جواب

مذکورہ منت درست نہیں تھی کیونکہ دوسرے کے فعل پر تھی، لہذا اس کا پورا کرنا ضروری نہیں۔ البتہ بطور شکرانہ کہیں پر بھی قرآن کریم پڑھاجاسکتا ہے۔


فتوی نمبر : 143503200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں