بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قتل خطا کی دیت


سوال

پوچھنا یہ ہے کہ موٹرسائیکل کی ٹکر سے اگر کوئی بچہ جان بحق ہو جائے جبکہ موٹرسائیکل پر تین افراد سوار تھے، چلانے والا بالغ اور عقل مند ہے، اب نابالغ بچے کی ہلاکت پر کیا جرمانہ عائد ہوگا؟ دیت کتنی ہوگی اور کتنی قیمت مقتول کے ورثاء کو ملے گی؟ تفصیلی جواب درکار ہے۔

جواب

صرف موٹرسائیکل چلانے والے پر قتل خطا کی دیت لازم ہوگی، جس کی مقدار 30.618 تیس کلو اور چھ سو اٹھارہ گرام چاندی یا اس کے برابر کی قیمت ہے۔


فتوی نمبر : 143410200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں