بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت میں دینا


سوال

کیا پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت وغیرہ میں استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

پرائز بانڈز کی انعامی رقم لینا ہی جائز نہیں ہے اگر کسی طرح حاصل ہوگئی تو اس کا مصرف مستحقین زکوۃ ہیں کہ ان کو بلا نیت ثواب صدقہ کر دی جائے ۔رشوت بہر صورت حرام ہے اس لیے رشوت وغرہ میں دینا جائز نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143101200621

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں