بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاح سے قبل منگیتر سے تعلقات


سوال

اسلام علیکم::1مجھے اپنی منگنی کے بعد معلوم ہوا کہ میری منگیتر کی پہلے منگنی ہوئی تھی جو ٹوٹ گئی یا توڑ دی گئی_کیا میں منگیتر سے فون پر بات کر سکتا ہوں کہ وہ مجھ سے رضامند ہے؟2:میرا ہونے والا سسر تبلیغ والوں کو برا کہتا ہے جبکہ مجھے تبلیغی جماعت سے محبت ہے_سسر نے ایک مرتبہ کسی بات پر مجھے کہا"مولوی تو غلط سمجھا"اسی طرح ان کے بیٹے نے کہا "میں تو آپ کو مولوی ہی کہوں گا"کیا ان نے ان الفاظ سے سنت کا مذاق اڑایا؟:3اب ان سے کیسا تعلق رکھا جاۓ؟

جواب

۱:نکاح سے قبل منگیتر کی حیثیت اجنبی خاتون ہی کی طرح ہے، اس لیئے فون پر بات چیت کرنا یا میل ملاقات کرنا شرعاناجائز ہے۔۲: سائل کے ہونے والے سسر یا سالے کے مذکورہ الفاظسںت کااستھزاء کرنے اور مذاق اڑانے میں شمار نہیں ہوتے۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143507200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں