بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نکاحِ مسیار


سوال

نکاح مسیار کیا ہوتا ہے ؟

جواب

ہمارے علم کے مطابق بعض روشن خیال عرب علماء کرام نے زنا کے متبادل کے طور پر نکاح کی ایک قسم متعارف کروائی ہے ۔ جس میں بظاہر نکاح کی شرائط و ارکان ایجاب و قبول،گواہ و مہرکا لحاظ رکھا جاتا ہے مگر اصل مقصد ایک وقت تک شہوت رانی ہی ہوتا ہے جو نکاح کے شرعی مقاصد سے خالی ہوتاہے ۔


فتوی نمبر : 143101200070

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں