بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نمازجنازہ میں سلام پھیرتے وقت ہاتھ باندھنےکاحکم


سوال

نمازجنازہ میں سلام پھیرتے وقت یاتھ باندھنے چاہئیں یا ہاتھ چھوڑ دینے چاہئیں؟

جواب

بہتر یہی ہےکہ سلام پھیرنے تک ہاتھ باندھے رہیں، سلام پھیرلینےکےبعد ہاتھ چھوڑے جائیں لیکن اگرپہلےسلام کے ساتھ ہاتھ چھوڑ دئیے جائیں تویہ بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200116

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں