بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نفل نماز میں سجدہ سہو


سوال

محترم کیا نفل نماز میں غلطی ھو جانے پر سجدہ سہو ضروری نہیں ہوتا- جواب سے سرفراز فرمایں-

جواب

غلطی کی وضاحت فرمایئں کہ کون سی غلطی سر زرد ہوئی ہے۔از شعیبعام طور پر جن چیزوں سے فرضوں او ر واجبات میں سجدہ سہو لازم آتا ہے ان چیزوں کی وجہ سے نفل میں بھی سجدہ سہو لازم آتا ہے تاہم تھوڑا فرق بھی ہے اس لیے غلطی الخ


فتوی نمبر : 143512200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں