بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نا محرم عورت پر نگاہ پڑنے سے وضو کا حکم۔


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ ہم نیٹ استعمال کرتے ہیں، اور باوضو بیٹھنے ہوتے ہیں اس دوران نیٹ پر اکثر لڑکیوں کی تصاویر آجاتی ہے اور بعض اوقات وہ دو پیس پہنے ہوئی ہوتی ہیں، کیا اس سے ہمارا وضو ٹوٹتا ہے، یا نہیں اور کیا نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنا پڑے گا مگر نظر ان پر پڑھ جائے۔

جواب

صرف نظر پڑ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا جب تک وضو ٹوڑنے والی اشیاء میں سے کسی چیز کا وجود نہ ہو ، البتہ ایسی تصاویر دیکھنا گناہ ہے، حتی الامکان نظر دور رکھی جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200170

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں