بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرتد کافر اور زندیق کی تعریف


سوال

مرتد،کافراورزندیق کی کیاتعریف ہے؟ اوران کاحکم کیا ہے؟کیا شیعہ مرتدہے یاکافرہے یازندیق ہے ؟ان لوگوں سے اتحاد کرناکیسا ہے؟

جواب

مرتدوہ شخص ہےکہ اپنی مرضی اوررضامندی سےاسلام قبول کرنےکےبعداسلام سے پھرجائے۔ کافروہ شخص ہےجوابتدا سےدین اسلام کوماننے والانہ ہو۔ زندیق وہ شخص ہے جوزبان سےتومسلمان ہونےکااقرارکررہاہو لیکن احکام اسلام کی باطل تاویل کرتاہو۔ ان سب کے احکام علیحدہ ہیںتفصیل سے معلوم کرنے کےلیےہمارے دارالافتاء سے رجوع کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200579

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں