بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منہ کے لعاب کا حکم


سوال

میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ منہ کے اندربننے والا لعاب جو مسلسل بنتا رہتاہے اور معدہ میں اترتارہتاہے اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب

منہ کا لعاب پاک ہے اس کے اترنے یا نکلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200472

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں