بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

معاویہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

معاویہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

بالکل درست ہے، بلکہ جلیل القدر صحابی کا نام ہونے کی بنا پر باعث برکت بھی ہے۔اور کچھ لوگ چونکہ ناحق حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے بغض رکھتے ہیں ایسے لوگوں کی ذہنیت کی تردید اوران سے برات کے اعلان کی وجہ سے اس نام میں ثواب بھی ہے۔


فتوی نمبر : 143509200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں