بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے اخراجات کے لیئے مسجد کے اندر حجامہ کرنا


سوال

محترم مفتی صاحب ہم علاقے کے کچھ دوستوں نے مسجد کے اخراجات کیلئے مسجد میں حجامہ کا سلسلہ شروع کیا ہے، عرض یہ ہے کہ مسجد چھوٹی ہے تو کیا ہم احاطہ مسجد میں ہی چٹائی یا چادر وغیرہ بچھا کر حجامہ کر سکتے ہیں اور اسکی رقم مسجد میں ہی وصول کر سکتے ہیں ؟

جواب

مسجد کےاندر معاوضہ کے ساتھ یا بلامعاوضہ حجامہ کرنا جائز نہیں ہے، اس کام کے لیئے مسجد کی حدود سے باہر کوئی جگہ منتخب کریں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143506200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں