بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل اسکرین پر موجود قرآن کریم کی آیت پر بغیر وضو ہاتھ لگانا۔


سوال

کیا موبائل فون کی اسکرین پرجوقرآن کریم کی آیات آتی ہیں ان کو بغیر وضو کےہاتھ لگایا جاسکتاہے؟

جواب

ایسے موبائل فون کوہاتھ میں پکڑا توجاسکتاہے لیکن اسکرین پرجب قرآن کریم کی آیات نظرآرہی ہوں تو اسکرین کو بغیروضو کے ہاتھ نہیں لگاسکتے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200165

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں