بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

منت پوری کرنے کا حکم


سوال

اگر آپ کوئی منت مانگتے ہیں کہ میرا یہ کام ہو جائے تو میں سورہ بقرۃ یا قرآن پاک کا ختم کروں گا۔لیکن اگر وہ منت پوری نہ ہو تب بھی وہ منت پوری کرنا واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ کام نہ ہوا جس کی منت مانی گئی ہے تو اس منت کو پورا کرنا لازم نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143410200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں